-
سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے علحیدگی اختیار کرلی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵کشمیر میں آج منگل کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دوعسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبرپرآگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور اسکے بیٹے کی موت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
-
ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
-
پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔