-
مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف عراق کی سیکورٹی فورس کے حملے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱فائرنگ کا واقعہ قندہار کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔
-
القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔
-
ایران میں زلزلہ ایک جاں بحق 112 زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی اورزمین میں اس کی گہرائی 84 کلومیٹر تھی۔
-
شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کا انتقال یا قتل؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹شارجہ کے حکمراں سلطان بن محمد القاسمی کے صاحبزادے لندن میں انتقال کرگئے۔
-
یمن سے ملنے والی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن سے ملنے والی جنوبی سعودی عرب کی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷شمالی اور شمال مغربی حماہ کے مضافاتی علاقوں میں شامی فوج کی کارروائیوں مین چودہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو ہلاک آپریشن جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ حادثہ کوئک ری ایکشن ٹیم پر اچانک فائرنگ کے بعد پیش آیا۔