-
شام کے مختلف علاقوں میں پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲شامی فوج نے حلب، ادلب اور حماہ سمیت شام کے مختلف علاقوں میں پچاس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں دو دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں-
-
بنگلہ دیش میں حزب المجاہدین کے چھ جنگجو گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن فورسز کے ترجمان نے کہا ہےکہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دارالحکومت ڈھاکہ میں آپریشن کر کے حزب المجاہدین کے چھ جنگجووں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مصر کی فضائیہ کی بمباری میں انیس دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۷مصر میں سینا کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں انیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فرانس: آگ لگنے سے کم سے کم تیرہ افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷فرانس کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی فرانس میں ایک رسٹورنٹ میں آگ لگنے سے کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے ہیں
-
دہشت گرد گروہ لشکر اسلام کا سرغنہ منگل باغ ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے میں سرگرم دہشت گرد گروہ لشکر اسلام کا سرغنہ منگل باغ ایک حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
کراچی میں پولیس مقابلہ 4 طالبان دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کراچی میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ہاتھوں شامی پائلٹ قتل
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱دہشت گرد گروہ جیش الاسلام نے شامی فضائیہ کے پائلٹ کو قید کرنے کے بعد قتل کر دیا۔
-
امجد صابری کو سپرد خاک کردیا گیا
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴کراچی میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مشہور قوّال اور منقبت خواں امجد صابری کو جمعرات کو سپرد خاک کردیا گیا-
-
امریکی ریاست لوئیزیانا میں ایک پولیس افسرگن کلچر کا نشانہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا-
-
ریاست آسام میں سڑک حادثہ دسیوں ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۳ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم سے کم تیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں-