-
ہندوستان: کانگریس نے حکومت کے جی ایس ٹی کو دہشت گرد قرار دے دیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴کانگریس پارٹی نے حکومت کے گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے کے خلاف محاذ کھول دیا ہے ۔
-
نڈا آج پارٹی کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا جمعرات کو پارٹی کی دہلی یونٹ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ، 230 افراد ہلاک و زخمی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 230 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ 115 افراد ہلاک و زخمی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کا بڑا حملہ، 9 اہلکاروں سمیت 10 ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴چھتیس گڑھ کے بیجاپور علاقے میں نکسلیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ پیر کو نکسلیوں نے کٹرو روڈ پر سیکورٹی فورسیز کی ایک بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 10 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
-
حسینہ واجد کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
-
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
-
دہلی: نریندر مودی کے ہاتھوں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔