-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/07
-
بنگلہ دیش کے طلبہ کا ایک اور مطالبہ منظور، محمد یونس عبوری حکومت کے بنے سربراہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳وزیر اعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے نوبیل انعام یافتہ، ماہر معاشیات داکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
-
ہندوستان میں بنگلہ دیش کی صورت حال پر غور و خوض
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جب تک بنگلہ دیش میں حالات معمول پر نہیں آ جاتے ہندوستان گہری تشویش میں رہے گا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/06
-
بنگلادیش کے بحران میں بیرونی ہاتھ ملوث ؟
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کر کے بنگلادیش کے سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی۔
-
امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۵ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/05
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/05
-
شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔