SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی

    ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵

    ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

  • جنرل اوپیندر دویدی  ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف

    جنرل اوپیندر دویدی ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱

    جنرل اوپیندر دویدی نے اتوار کے روز یہاں 30ویں آرمی چیف کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں جنرل منوج پانڈے کا جانشیں مقرر کیا گیا ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ کی خدمات کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔

  • سامعین کے خطوط  پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( عید مباہلہ کی مناسبت سے )

    سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( عید مباہلہ کی مناسبت سے )

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/30

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/30

  • ہندوستان: سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر تاکید

    ہندوستان: سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر تاکید

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے من کی بات پروگرام میں سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا

    ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵

    امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔

  • ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز

    ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔

  • ہندوستان میں ایران کے صدارتی انتخابات میں ایرانی شہریوں کی شرکت

    ہندوستان میں ایران کے صدارتی انتخابات میں ایرانی شہریوں کی شرکت

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا

    ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵

    ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور ہندوستان کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور

    فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور

    ۱۳ hours ago
  • یمن کا لحج میں سعودی عرب سے وابستہ فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

  • بھارت سمِٹ: جمہوریت 2014 میں ہی ختم ہو گئی تھی، راہل گاندھی کا بی جے پی پر براہ راست حملہ

  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے 2 شرائط پیش کردیں

  • نوبل انعام یافتہ ناوی پلے کا غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی کے مؤقف کا اعادہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS