-
ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱دھلی میں زور خانہ اسپورٹس کے عالمی مقابلے ، شمشاد کاظمی کی نئی دہلی سے دلچسپ رپورٹ
-
ہندوستان؛ فاسٹ ٹریک عدالت نے اخلاق ماب لنچنگ کیس واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳اخلاق ماب لنچنگ معاملے میں فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) نے ریاستی حکومت اور استغاثہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور غیر اہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان میں انتخابات کی منصفانہ حیثیت پر اٹھائے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے بھاری لفٹ راکٹ ایل وی ایم 3-ایم6 کی لانچ کے سلسلے میں الٹی گنتی منگل کی صبح تقریباً 8 بج کر 55 منٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش نے دہلی اور تری پورہ میں ویزا خدمات کو معطل کر دیا ہے۔
-
ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے دوسرے سب سے بڑے شہر چٹا گانگ میں اپنے ویزا درخواست مرکز پر ویزا خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے
-
ہندوستان؛ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے بہار کے وزیر اعلی کے نازیبا اقدام پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔
-
منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔