SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: کسانوں کا

    ہندوستان: کسانوں کا "دہلی چلو" مارچ، ڈرون کے ذریعہ کسانوں پر آنسو گیس، حالات کشیدہ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    پنجاب اور ہریانہ سمیت ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کسانوں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں دہلی کی جانب کوچ کیا ہے جہاں شمبھو بارڈر پر پولیس نے آنسوگیس کا استعمال کرکے انہیں روکنے کی کوشش کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، اپوزیشن کا واک آؤٹ

    ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، اپوزیشن کا واک آؤٹ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار اسمبلی میں آج نتیش حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، نتیش حکومت کے حق میں 129 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔

  • ہندوستان: ہلدوانی تشدد، بی جے پی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لئے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش، کانگریس لیڈر

    ہندوستان: ہلدوانی تشدد، بی جے پی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لئے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش، کانگریس لیڈر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہونے والے تشدد پر اتراکھنڈ کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہلدوانی تشدد ریاستی حکومت کی اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش ہے۔

  • ہندوستان: ایک ریاستی وزیر موٹے ہونے کی وجہ سے تالاب میں پھنس گئے، ایک صارف نے لکھا

    ہندوستان: ایک ریاستی وزیر موٹے ہونے کی وجہ سے تالاب میں پھنس گئے، ایک صارف نے لکھا "پتلے ہوئيے مہاراج" + ویڈیو

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر نیز بی جے پی لیڈر تیم جین امنا الونگ تالاب میں پھنس گئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب مزے لئے۔

  • کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام

    کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔

  • ہندوستان: ہلدوانی فساد میں ایک مسلم خاندان نے سات پولیس اہلکاروں کی جان بچائی ، جان بچانے کے لئے نماز چھوڑ دی

    ہندوستان: ہلدوانی فساد میں ایک مسلم خاندان نے سات پولیس اہلکاروں کی جان بچائی ، جان بچانے کے لئے نماز چھوڑ دی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حالیہ فساد کے دوران ایک مسلم خاندان کے ذریعہ نماز چھوڑ کر سات پولیس اہلکاروں کی جان بچانے کی بڑی خبر ہے۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/09

  • سامعین کے خطوط  پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں (عشرہ فجر کی مناسبت سے)

    سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں (عشرہ فجر کی مناسبت سے)

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/09

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند، وجہ کیا ہے؟

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند، وجہ کیا ہے؟

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع راجوری اور پونچھ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07

Show More
خاص خبریں
  •  ٹرمپ کے لیے ایران کے خلاف جنگ کی سنگین قیمت

    ٹرمپ کے لیے ایران کے خلاف جنگ کی سنگین قیمت

    ۵ minutes ago
  • علاقے میں عدم استحکام کی اصل وجہ امریکہ ہے: عراقی رکن پارلیمان

  • مذاکرات کی واحد راہ ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہے: پاکستان میں ایرانی سفیر

  • ایران خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن حاصل کرچکا ہے: سابق امریکی وزیر خارجہ

  • دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک زمرے میں داخل، اے کیو آئی مستقل 400 سے متجاوز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS