-
ہندوستان میں غذائی اشیا اور مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شدید سردی کے موسم میں لکهنؤ میں گرم کپڑوں کی نمائش
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲راہل گاندھی کی قیادت ميں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری ہے۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ، سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو جھٹکا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کو جھٹکا دیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے سروے کے لئے کورٹ کمشنر کی تقرری کا حکم دیا تھا۔
-
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲کرملین نے اعلان کیا ہے روسی صدر ولادیمیرپوتین نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یوکرین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵صدر ایران ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ ہندوستان غزہ کی جنگ بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔
-
ہندوستان: گجرات پولیس نے سڑک پر نماز پڑھنے کے سبب ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸اتوار کی رات کو ملنے والی ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس نے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو اس لئے گرفتار کرلیا کہ اس نے سڑک کے کنارے نماز پڑھ لی تھی۔
-
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کا انتقال
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی , اس معروف شعر کے خالق اور اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کا اتوار کی دیر رات گئے لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔