-
ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنا اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰گذشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنااضافہ ہوا ہے اور تجارت کی یہ شرح پچاس ارب ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/24
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/24
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( فلسطین کے تناظر میں )
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/24
-
کشمیر: ریٹائرڈ ایس ایس پی فائرنگ سے ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵بارہمولہ کے گینٹمولہ میں مسلح افراد نے مسجد میں گھس کر ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کا گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
کورونا سے دنیا میں تشویش، ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 اور 4 نئی اموات
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴کورونا وائرس نے ایک بار پھر دنیا میں لوگوں کو تشویش میں ڈالنا شروع کردیا ہے اور ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: "اپنی صحت کا خیال رکھیں" اتنا تو اس نے کہا، پھر اس کے بعد ۔۔۔
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰آئی آئی ٹی کانپور میں تقریر کے دوران ایک سائنس داں نے "اپنی صحت کا خیال رکھیں" کہا اور یہ کہتے ہی دھڑام سے نیچے گر گئے، پھر اٹھ نہیں سکے۔
-
ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔
-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( فلسطین کے تناظر میں )
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/22