-
ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دورۂ ہندوستان کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پوری دہلی کو ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان ؛ بھاؤ نگر میڈیکل کمپلیکس میں آگ، بیس افراد کو زندہ نکالا گیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے بھاؤ نگر کے میڈیکل کمپلیکس میں آگ لگتے ہی افرا تفری مچ گئی ۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے۔
-
بابری مسجد اور سنجئے دت کے جیل جانے کے درمیان کیا ہے کنکشن؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳سنجے دت نے 5 سالہ قید کے دوران پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
گلین میکسویل نے آئی پی ایل کو کہا الوداع، مداحوں کے نام ’انسٹاگرام‘ پر لکھا جذباتی پیغام
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے منگل (2 دسمبر) کو اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
-
ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کو 2 سیٹوں کا نقصان، عآپ نے کسی طرح اپنی ساکھ بچالی، کانگریس کو فائدہ۔
-
ڈاکومینٹری- چراغ حکمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰حکیم عبدالحمید ایک ممتاز ہندوستانی ماہر طب، مفکر اور تعلیمی رہنما تھے جنہوں نے طب اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ وہ یونانی اور اسلامی طب کے علوم میں مہارت رکھتے تھے اور جدید تعلیم کے ساتھ روایتی طبی طریقوں کو یکجا کرنے میں کردار ادا کیا۔
-
ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ہندوستان میں لوک سبھا میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل پر بحث کرانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث آج کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی