-
جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث و مباحثے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: ہندوستانی اسپیکر
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ہندوستان کے اسپیکر نے جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث مباحثے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں طالبان کا نیا ناظم الامور
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہندوستان میں اپنا ناظم الامور معین کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو ملنے والی بڑی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 9 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جو کانگریس سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 7 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
-
ہندوستان میں خواتین کی پسماندگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
بنگلہ دیش کی وزیراعظم سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ سے کی ملاقات کی اور باہمی مفاد کے امور پربات چیت کی۔
-
سری نگر میں جی ٹوئنٹی کا مجوزه اجلاس، خطے کی جماعتوں کا ردعمل
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی خاتون پہلوانوں کا الٹی میٹم
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔