SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی

    راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔

  • ویڈیو گرافی سروے کی کاپی کا غلط استعمال نہ کیا جائے: ہندوستانی عدالت

    ویڈیو گرافی سروے کی کاپی کا غلط استعمال نہ کیا جائے: ہندوستانی عدالت

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶

    وارانسی کی ضلع عدالت نے گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کی سی ڈی ہندو فریق کے مدعین کو سونپنے کا حکم دیا ہے۔

  • سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ دار پنجاب حکومت : کانگریس

    سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ دار پنجاب حکومت : کانگریس

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کے جواں سال رہنما سدھو موسے والا کے قتل کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی

    ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    حکومت ہندوستان نے اندرون ملک ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم اور شکر کی برآمدات محدود کرنے کے بعد اب چاول کی برآمدات کو بھی محدود کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والیجھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ

    روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    یورپ کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ماسکو نے چین اور ہندوستان کو اپنے تیل کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہندوستان، کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار کا قتل

    ہندوستان، کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار کا قتل

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳

    ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

  • پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات

    پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸

    پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں آج بروز اتوار ہندوستان جائے گا۔

  • ہندوستان، اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور

    ہندوستان، اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    جمعیت علمائے ہند نے اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔

  • ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا

    ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

    ۵ hours ago
  • Video |

    اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں منعقد، ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت ، ایک رپورٹ

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

  • امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے دن بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

  • ہم پاکستان پر دوست ملک کی حیثیت سے اعتماد کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS