-
ایران اور ہندوستان نے منشیات کے خلاف اٹھایا اہم قدم
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے مشترکہ تعاون کے لیے ہندوستان کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت کو جھٹکا، عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ہندوستان میں عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی جس سے ہندوستان کی مرکزی حکومت کو ایک جھٹکا لگا ہے۔
-
لکهنؤ میں کیفی اعظمی پر سیمینار
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شاہین باغ علاقے میں انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور کونسلر نے کہا ہے کہ شاہین باغ علاقے میں کوئی انکروچمنٹ نہیں ہے اور انہدامی کارروائی علاقے کے لوگوں کو بدنام کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستان اور ہالینڈ کے نمائندوں کے درمیان سفارتی تکرار
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲جنگ یوکرین کے بارے میں نئی دہلی کی پالیسیوں پر ہالینڈ کے سفارتکار کی تنقید دونوں ملکوں کے نمائندوں کے درمیان سفارتی سطح پر تکرار ہونے کا باعث بن گئی۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں امن و قانون کی بدحالی کے خلاف مظاہرے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ