SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستانی حکومت نے 22 یوٹیوب چینل بند کئے

    ہندوستانی حکومت نے 22 یوٹیوب چینل بند کئے

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰

    حکومت ہندوستان نے 22 یوٹیوب چینلوں کو بند کردیا ہے، جن پر ملک کی سیکورٹی سے متعلق غلط اطلاعات دینے اور افواہیں پھیلانے کا الزام ہے۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔

  • ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

    ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔

  •  نوراتری تیوہار کے موقع پر دلی میں گوشت کی فروخت پر پابندی

    نوراتری تیوہار کے موقع پر دلی میں گوشت کی فروخت پر پابندی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳

    ساؤتھ دہلی میں نوراتری تیوہار Navratri کے موقع پر آج سے نہیں کھلیں گی گوشت کی دکانیں۔

  • ہندوستان میں ایندهن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    ہندوستان میں ایندهن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان اور آسٹریلیا کے تجارتی تعلقات میں توسیع

    ہندوستان اور آسٹریلیا کے تجارتی تعلقات میں توسیع

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    آسٹریلیا کے سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے انڈس یونیٹی ایکتا پر دستخط کئے۔

  • افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی امداد

    افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی امداد

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    ہندوستان نے افغانستان کے لئے گندم کی امداد کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور اس ملک کو گندم کی فراہمی سے متعلق خوراک کی عالمی تنظیم کے ساتھ ایک اور سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔

  • ہندوستان روس سے تیل کی خریداری جارے رکھے گا

    ہندوستان روس سے تیل کی خریداری جارے رکھے گا

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶

    ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نئی دہلی اپنے قومی مفاد کے تحت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔

  • راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنماؤں کا احتجاج

    راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنماؤں کا احتجاج

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے اراکین نے دواؤں کی قیمت میں اضافہ واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • امریکہ کا ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت پر انتباہ

    امریکہ کا ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت پر انتباہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶

    امریکہ نے ہندوستان کو روس کے ساتھ روپے یا روبل میں تجارت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

    ۸ hours ago
  • Video |

    اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں منعقد، ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت ، ایک رپورٹ

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

  • امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے دن بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

  • ہم پاکستان پر دوست ملک کی حیثیت سے اعتماد کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS