-
انداز جہاں - سردار محاذ استقامت کی شہادت کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2022
-
پاکستان و ہندوستان میں شھید قاسم سلیمانی کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸برسی کے پروگراموں میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، فرزندان شہداء، بزرگوں ، نوجوانوں، بچوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہے ہیں۔
-
سردار محاذ استقامت کی برسی کے موقع پر عراق میں ملین مارچ اور اجتماع
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہی پوری دنیا میں جاری ہیں۔
-
روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ جاری ہے۔
-
کشمیر، گزشتہ سال 210 کشمیری جاں بحق ہوئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹کشمیر میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہندوستانی فوجیوں کی کاروائی میں 210 کشمیری جاں بحق ہوئے۔
-
سرینگر میں گپکار الائنس کا مظاہره
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
ہندوستان میں اومی کرون متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ہندوستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔