-
ہندوستان کے وزیر داخلہ کا دوره سرینگر
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
گروگرام کے سیکٹر 37 کے بعد اب سیکٹر 12 میں جمعے کی نماز میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 12- اے میں ایک نجی زمین پر جمعہ کی نماز میں ایسی حالت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پچھلے ایک سال سے اس زمین پر جمعہ کی نماز ادا ہو رہی تھی۔
-
چین کی دراندازی پر اویسی کے بعد بی جی پی کے مشہور ایم پی نے وزیر اعظم مودی کو آئینہ دکھایا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲چین کی دراندازی پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریدنر مودی کے رویے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کڑی میں خود بی جے پی کے ایم پی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک ارب سے زائد ٹیکے لگائے گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کسان احتجاج کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے احتجاج کو کسانوں کا بنیادی حق تاہم غیرمعینہ مدت کے لئے سڑکیں بند کرنے کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔
-
مسلمانان عالم نبی رحمت (ص) کے نام پر باآسانی متحد ہو سکتے ہیں/ سعودی اور صیہونی دونوں حکومتیں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں: مولانا سلمان ندوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴نبی رحمت حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد کی مناسبت سے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عالمی وحدت کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے جس میں عالم اسلام کی مختلف معروف دینی و سیاسی شخصیتیں شامل ہیں۔
-
حکومت ہندوستان پر محبوبہ مفتی کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
رام حقیقت نہیں، ایک خیالی کردار ہے: سابق وزیر اعلیٰ بہار
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے کہا ہے کہ رام کی کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ یہ ایک خیالی کردار ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔