SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستانی وزیر خارجہ کی منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات

    ہندوستانی وزیر خارجہ کی منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام بھی انہیں پیش کیا۔

  • سرینگر میں حدبندی کمیشن کا اجلاس

    سرینگر میں حدبندی کمیشن کا اجلاس

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کے وزیرخارجہ کا دورہ ایران

    ہندوستان کے وزیرخارجہ کا دورہ ایران

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰

        ندوستان کے وزيرخارجہ افغانستان کے موضوع پر بات چیت کے لئے ایران کا دورہ کر رہے ہيں

  • ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی

    ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کی رفتار کافی سست ہوگئی ہے اور یومیہ متاثرین کی تعداد میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مہنگائی اور بد عنوانی کے معاملات پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو پھر آڑے ہاتھوں لیا

    مہنگائی اور بد عنوانی کے معاملات پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو پھر آڑے ہاتھوں لیا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔

  • ہندوستان میں کورونا سے مزید 553 افراد ہلاک

    ہندوستان میں کورونا سے مزید 553 افراد ہلاک

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    ہندوستان میں پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک اس ملک میں 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

  • بدلتے موسم ، مسلمانوں کو باہر نکالنے والا ہندو نہيں ، موہن بھاگوت، مسلمانوں کے خلاف نفرت آپ کے ہندوتوا کی وجہ سے ، اویسی

    بدلتے موسم ، مسلمانوں کو باہر نکالنے والا ہندو نہيں ، موہن بھاگوت، مسلمانوں کے خلاف نفرت آپ کے ہندوتوا کی وجہ سے ، اویسی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲

    آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت  کے اس بیان پر کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں نہ رہنے کیلئے کہنے والا ہندو نہیں ہوسکتا  ، وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں ۔

  • ہندوستان پاکستان کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد نے نئی دہلی سے رابطے منقطع کر لئے

    ہندوستان پاکستان کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد نے نئی دہلی سے رابطے منقطع کر لئے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹

    پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ہر قسم کے رابطے منقطع کر لیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان، تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ

    ہندوستان، تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں سنیچر کو یوتھ کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کی بابت انتباہ

    ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کی بابت انتباہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او کے مطابق ڈیلٹا کورونا کا پھیلاؤ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر کو ایران صغیر کیوں کہا جاتا ہے ؟ ایک خوبصورت رپورٹ

    کشمیر کو ایران صغیر کیوں کہا جاتا ہے ؟ ایک خوبصورت رپورٹ

    ۱ hour ago
  • ریاض پر یمن نے ڈرون حملہ کیا

  • اسرائیلی اپوزیشن میں بڑھتی ہوئی دراڑیں؛ نیتن یاہو نے نفتالی بینٹ سے ملاقات کی

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کا ہندو ووٹروں کے نام حذف ہونے کا دعویٰ، چیف الیکٹورل آفیسر کی تردید

  • ایرانی فوج :دشمن کی ہر جارحانہ غلطی کا عبرتناک جواب دیا جائے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS