-
ہندوستان میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ہندوستانی وزارت صحت کے مطابق مسلسل پانچویں دن ملک کےمختلف علاقوں میں کورونا کے تین لاکھ سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا۔
-
آئی پی ایل: سپر اوور میچ دہلی کیپٹلز کی جیت
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا بیسواں میچ دہلی کیپٹیلز نے سن رائزرز حیدرآباد سے ایک سخت مقابلے میں جیت لیا
-
کورونا کا سونامی: ایران نے ہندوستان کی مدد کا اعلان کردیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایران کورونا سے مقابلے کے لیے ہندوستان کی ہرممکن مدد کے لیے تیار ہے۔
-
کورونا کے طوفان نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، ہندوستانی وزیراعظم کا اعتراف
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱ہندوستان میں کورونا کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک بار پھر تقریبا تین لاکھ پچاس ہزار کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے ہیں -
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوسرے طوفان نے ملک کے اعتماد اور حوصلہ کو متزلزل کردیا ہے ۔
-
کورونا کو شکست دینے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے: ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا وبا سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے۔
-
کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے کی ہندوستان کو مدد کی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات ماضی کی نسبت گزشتہ چند ماہ سے بہتری کے سمت جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں اکسیجن کی قلت
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سے ہندوستان اور پاکستان کے لئے پروازیں بند
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹ایران سے ہندوستان اور پاکستان کے لئے جانے والی تمام پروازیں تا اطلاع ثانوی بند کردی گئی ہیں -
-
ہندوستان میں کورونا کا وحشتناک پهیلاؤ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ