-
ایران ہند تجارت کے فروغ پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ہندوستان چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔
-
ہندوستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ برقرار
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ہندوستان میں پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ سطح بدستور برقرار ہے اور شہریوں کو دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
-
ہندوستان میں کورونا کا زور
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ہندوستان میں لگاتار5 دن سے کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہورہی ہے جبکہ چوتھے روزوائرس کے نئے کیسز 16 ہزار سے زیادہ تھے۔
-
ہندوستانی پائلٹ کا نیا ویڈیو منظر عام پر، کشمیریوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، سوچنا ہوگا+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا تازہ ویڈیو چرچہ کا موضوع بن گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہندوستان میں 3 دن سے کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں کهیلو انڈیا فیسٹیول
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
محبوبہ مفتی : حکومت ہندوستان، اہم کشمیری رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے باز نہیں آرہی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر جموں و کشمیر کے اہم سیاسی لیڈروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کاالزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں کاروبار بند کے دوران بازاروں میں کام کاج نہیں ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں جی ایس ٹی اور ای کامرس پالیسی کے خلاف آل انڈیا مرچنٹ کنفیڈریشن کے بھارت ویاپار بند کی بنا پر کاروبار مکمل طور پر بند رہا۔
-
ہندوستان کے فلم نویس میلے کا بہترین انعام ایران کے نام
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳ہندوستان کے فلمی میلے میں کہانی نویس کا بہترین انعام ایران کے کہانی نویس اور سکوت آوا شارٹ فلم کے ڈائریکٹر سید غلام رضا نعمت پور کو دیا گیا۔