-
ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ہندوستان اور چین نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد دونوں ممالک کی افواج کو پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی ساحلوں سے 'مرحلہ واراور مربوط انداز میں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا ریل روکو احتجاج
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ میں سیاسی جماعتوں کا دهرنا
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی ریل روکو مہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔
-
ایران و روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴بحر ہند کے شمالی علاقے میں ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوئی جن میں ایران کی مسلح افواج کے بحری یونٹوں اور روسی بحریہ نے حصہ لیا ہے۔ ان فوجی مشقوں کا مقصد خطے میں انجام پانی والی تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ اور علاقائی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ عالمی طاقت سمجھے جانے والے روس اور علاقائی طاقت شمار ہونے والے ایران کی یہ مشترکہ فوجی مشقیں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے مزید فروغ کے مقصد سے انجام پائی ہیں۔
-
بندروں کے حملے میں ایک نوزائیدہ بچی جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸ہندوستان میں بندروں کے ایک گروہ نے گھر سے دو نوزائیدہ جڑواں بہنوں کو اٹھا کرکے ان میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔
-
غیرملکی سفارتکاروں کا دوره کشمیر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
انگلینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بڑھی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ اوپر آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ