SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش

    اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    آج اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔

  • دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے تھالی بجا کر احتجاج کیا

    دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے تھالی بجا کر احتجاج کیا

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲

    ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر اجتجاجی دھرنا بتیسویں دن بھی جاری ہے اور کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو پروگرام من کے بات کے دوران تھالیاں بجاکر حکومت سے زرعی قوانین واپس لینے کے مطالبہ کیا۔

  • ماہانہ ریڈیو پروگرام میں مودی جی کو تھالی یاد آئی

    ماہانہ ریڈیو پروگرام میں مودی جی کو تھالی یاد آئی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹

    ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام میں ملک کے اندر تیار ہونے والی مصنوعات کے استعمال اور سوچ میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان میں کسانوں کی تحریک، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے درمیان یونائیٹڈ فارمرس فرنٹ کی جانب سے حکومت کے ساتھ 29 دسمبر کو بات چیت کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

  • ہندوستان، حکومت اور کسانوں کی رسہ کشی جاری

    ہندوستان، حکومت اور کسانوں کی رسہ کشی جاری

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر کسانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے اس درمیان حکومت کے نئے خط کا جواب دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے ان کا اصلی مطالبہ یہی ہے کہ نئے قوانین کو منسوخ کیا جائے۔

  • کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی

    کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

  • حکومت کو کسانوں کی بات سننی ہوگی : راہل گاندھی

    حکومت کو کسانوں کی بات سننی ہوگی : راہل گاندھی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳

    ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین کھینچا تانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کسانوں نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان میں کسانوں کی تحریک

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • کسانوں سے نریندر مودی کا خطاب

    کسانوں سے نریندر مودی کا خطاب

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومت کی آمادگی اور نئے زرعی قوانین کو حقایق کی بنیاد پر پرکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اردو کے معروف ادیب ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی کا انتقال

    اردو کے معروف ادیب ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی کا انتقال

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴

    اردو کے معروف ادیب، نقاد اور ناول نگار ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی انتقال کرگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر کو ایران صغیر کیوں کہا جاتا ہے ؟ ایک خوبصورت رپورٹ

    کشمیر کو ایران صغیر کیوں کہا جاتا ہے ؟ ایک خوبصورت رپورٹ

    ۱۲ hours ago
  • ریاض پر یمن نے ڈرون حملہ کیا

  • اسرائیلی اپوزیشن میں بڑھتی ہوئی دراڑیں؛ نیتن یاہو نے نفتالی بینٹ سے ملاقات کی

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کا ہندو ووٹروں کے نام حذف ہونے کا دعویٰ، چیف الیکٹورل آفیسر کی تردید

  • ایرانی فوج :دشمن کی ہر جارحانہ غلطی کا عبرتناک جواب دیا جائے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS