-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02
-
اپنے یوم پیدائش پر بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے مداحوں کو دیا زبردست تحفہ، مداح خوشی سے جھوم اٹھے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰بالی ووڈ میں ’کنگ خان‘ کے نام سے مشہور شاہ رخ خان آج 2 نومبر کو اپنی 60 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور ملک اور دنیا کے کے کونے کونے سے ان کو مبارکباد کے لا تعداد پیغامات مل رہے ہیں۔
-
مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰پرینکا گاندھی نے بیگوسرائے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ 20 برس کی حکومت کے باوجود بہار کے عوام ہجرت، مہنگائی اور بے روزگاری سے نبردآزما ہیں۔
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01
-
ہندوستان: آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے کی خبر ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان, ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ضروری: کرن رجیجو
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک سو پانچویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے اور ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ناگزیر ہے۔
-
ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کا ذمہ دار آر ایس ایس کو ٹھہرایا۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر لگایا سنگین الزام
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے کے دور اقتدار میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔
-
ہندوستان: سابق کرکٹر اظہرالدین تلنگانہ حکومت میں شامل، وزیر کی حیثیت سے گورنر نے حلف دلایا
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷اطلاعات کے مطابق ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کی ریاستی حکومت میں شامل کرلیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے گورنر نے حیدرآباد میں ان کو حلف دلایا۔