-
ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازه ترین صورتحال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
نئی دہلی کی کشمیر پالیسی پر تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا ریکارڈ ٹوٹا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان میں ہر دس لاکھ میں کورونا جانچ کی اوسط 64 ہزار کو عبور کر چکی ہے۔
-
ممبی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن اور بجلی کی بحالی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں میں بڑے گرڈ میں خرابی کے باعث ایک بڑے علاقے کی بجلی بند ہوگئی۔
-
پاکستان نے ہندوستانی الزامات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸پاکستان نے ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے پاکستان اور چین پر لگائے جانے والے الزامات کو غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
-
دلت لڑکی کی عصمت دری کیس کی سماعت دو نومبر کو ہوگی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸دلت لڑکی کی عصمت دری اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی عدالت نے ابتدائی سماعت کے دوران مقتولہ کے اہل خانہ اور سرکاری افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد سماعت دو نومبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔
-
ہندوستان میں دلتوں کی حالت - خصوصی رپورٹ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں