-
اربعین حسینی اور زیارت کا اشتیاق - خصوصی رپورٹ
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ہندوستان میں زراعت سے متعلق بلوں کے خلاف پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران ان ریاستوں میں ریل سروس بدستور تعطل کا شکار ہے۔
-
ہندوستان میں اربعین حسینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
کرگل میں اربعین حسینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان, کورونا میں کمی کا رجحان بدستور جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰گزشتہ اتوار سے ہندوستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں لگاتار کمی ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر پاسوان کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کی تعزیت
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶ہندوستان کے مرکزی وزیر پاسوان کے انتقال پر ہندوستان کے صدر، وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نریندر مودی کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر میں کمی نہ کی جائے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔