SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • لداخ سیکٹر میں جھڑپ، ہندوستان اور چین کے دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی

    لداخ سیکٹر میں جھڑپ، ہندوستان اور چین کے دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹

    ہندوستان اور چین کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہند چین تصادم پر اقوام متحدہ کو تشویش

    ہند چین تصادم پر اقوام متحدہ کو تشویش

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے مشرقی لداخ کے لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین ہونے والی جھڑپ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے صبر و تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 20 فوجی ہلاک

    ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 20 فوجی ہلاک

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    ہند چین سرحد پر جھڑپ میں 20 ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کو لگام دینا ضروری: مودی

    معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کو لگام دینا ضروری: مودی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کا پھیلاؤ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ 

  • پاکستان میں ہندوستان کے گرفتار شدہ سفارتی ملازم کی رہائی

    پاکستان میں ہندوستان کے گرفتار شدہ سفارتی ملازم کی رہائی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی کے اعتراض کے بعد پاکستان میں گرفتار کئے جانے والے ہندوستان کے دو سفارتی ملازموں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک

    ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان، کورونا ہلاکتیں دس ہزار کے قریب پہونچیں

    ہندوستان، کورونا ہلاکتیں دس ہزار کے قریب پہونچیں

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے اموات کی تعداد 10 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ متاثرین قریب ساڑھے تین لاکھ کے لگھ بھگ پہونچ چکے ہیں۔

  • پاکستان میں ہندوستان کے دو سفارتکاروں کی گمشدگی

    پاکستان میں ہندوستان کے دو سفارتکاروں کی گمشدگی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷

    ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دو ملازم لا پتہ ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان، ایک دن میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا معاملے سامنے آئے

    ہندوستان، ایک دن میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا معاملے سامنے آئے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بحرانی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور قریب روزانہ رکارڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں جس نے عوام کو سخت تشویش میں ڈال دیا ہے۔

  • ہندوستان، ایک دن میں بارہ ہزار کورونا کیسز

    ہندوستان، ایک دن میں بارہ ہزار کورونا کیسز

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزمیں کافی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کے سب سے زیادہ 11929 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    ۴ hours ago
  • دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

  • ایران اور پاکستان کا آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے

  • بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی واپسی کے اعلان کے بعد پورے ملک میں تشدد پھوٹ پڑا، درجنوں گھر نذر آتش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS