-
نیپال کا نیا نقشہ پاس ہونے کے بعد نئی دہلی اور کاٹمانڈو میں اختلاف
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲ہندوستان اور نیپال کے درمیان سرحدی اختلافات اب کافی شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان کے لئے گندم لانے والا ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷افغانستان کے لیے گندم لانے والا چوتھا ہندوستانی بحری جہاز ایرانی بندرگاہ چابہار پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ سے زائد
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان میں کورونا کے ریکارڈ 11458 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس ملک میں متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان کورونا متاثرین کی تعداد کے لحاظ دنیا میں چوتھے نمبر پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷ہندوستان کورونا سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
-
کورونا متاثرین کے لحاظ سے اوپر اٹھ رہا ہے ہندوستان
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴ہندوستان کورونا کے لحاظ سے دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے مقام پر پہنچ گیا ہے۔
-
تیس جون تک دہلی جامع مسجد بند رکھنے کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا ہے کہ گیارہ جون سے تیس جون تک جامع مسجد میں نماز نہیں ادا کی جائے گی۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتیں 10 ہزارسے زائد
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
شمع فروزاں - ڈاکومینٹری
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2020
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع حل
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ہندوستان اورچین کے سفارتی اور فوجی ذرائع سرحدی تنازع کو باہمی طور پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ پچھتر ہزار سے زائد
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو لاکھ پچھتر ہزار سے تجاوز کر گئی۔