-
جنوبی کشمیر میں مسلح تصادم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں دو مسلح علیحدگی پسند ہلاک اور اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں
-
ہندوستان کے شیئر بازار میں گراوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ہندوستان کے شیئر بازار میں زبردست گراوٹ آئی ہے جس کو اسٹاک مارکٹ کے سونامی کا نام دیا جارہا ہے۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
ایران نے دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ریاست اترپردیش میں کورونا کے کیس
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شاہین باغ احتجاج؛ ڈھائی ماہ کے بعد بھی خواتین کے حوصلے بلند
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶دہلی کے شاہین باغ میں تقریبا ڈھائی ماہ سے احتجاج اور خواتین کا دھرنا جاری ہے اورخواتین کے حوصلے اب بھی بلند دکھائی دے رہے ہیں۔
-
مودی، ہماری پریشانیوں کو سمجھیں: ہندوستانی خواتین
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔
-
ہندوستان میں احترامِ انسانیت پامال ہوا ہے: ایرانی عدلیہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ حملوں اور قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے: سابق وزیر اعظم
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ہندوستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔