-
ایران نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد، ایران کا اظہار تشویش
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات اور مسلمانوں کےخلاف ہونے والے حملوں پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵افغانستان کے عوام نے بامیان صوبے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی۔
-
دہلی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی میں فسادات؛ مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ اتوار سے شروع ہوئے خوفناک فسادات میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے دریں اثنا کانگریس کے اعلی رہنماؤں نے دہلی فسادات کے سلسلے میں صدر رام ناتھ کوند سے ملاقات کی جس میں ملک کے سیکولر تانے بانے کو بچانے اور وزیرداخلہ امت شاہ کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا -
-
دہلی کے حالات بدستور کشیدہ کیجریوال کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱دہلی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو معمول پر لانے کیلئے سکیورٹی فورسز نے فلیگ مارچ کیا جبکہ اروند کیجریوال نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
دہلی میں حالات کشیدہ مرنے والوں کی تعداد 25 وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا ۔
-
ہندوستان میں ٹرمپ کے سفر کی برکتیں،دہلی میں فساد پھوٹ پڑا ۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کے دو روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران ملک بھر میں ٹرمپ اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ اس درمیان دارالحکومت نئی دہلی میں سی اے اے اور ان آر سی کے مخالفین اور حکومت نواز عناصر کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۰ افراد کے مارے جانے جبکہ ۲۰۰ کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ کشیدہ حالات کے پیش نظر دہلی کے بعض علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
دہلی ہائی کورٹ نے پولیس اور نفرت پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی ہے۔ دوسری جانب دہلی ہائی کورٹ نے نفرت پھیلانے والا بیان دینے والے رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی ہے۔