-
ہندوستان ؛ سی اے اے اور این آرسی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ہندوستان کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوران سی اے اے اور این آرسی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ ہوا اور دونوں ایوانوں میں کارروائی کو متعدد بار ملتوی کرنا پڑا-
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں فائرنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر حکومت سے مذاکرات شاہین باغ میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶ہندوستان کی حکومت اور شاہین باغ کے مابین مذاکرات کرنے کی جگہ پر اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
ہندوستانی علمائے کرام کا وفد ایران میں، بزرگ مرجع تقلید سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی سے بھی کریں گے ملاقات
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے شرمناک سینچری ڈیل منصوبے کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں خاص طور پر مسلمان علمائے دین سے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینی امنگوں کی تباہی کی سازش کا سنجیدگی سے مقابلہ کریں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے اراکین پاریمنٹ کا احتجاج
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان مسئلہ کشمیر میں ٹرمپ کو ثالث نہ بنائے ، سینیٹر مشاہد حسین
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ مشاہد حسین سید نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہرے اور انسانی زنجیر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملک گیر سطح پر سنیچر کو بھی جاری ہے۔اس دوران گوہاٹی میں آل آسام اسٹوڈینٹس یونین کے کارکنوں نے بہت طویل انسانی زنجیر بناکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
کورونا وائرس، چین سے 324 ہندوستانی شہریوں کا انخلا
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰چین کے شہر ووہان سے 324 ہندوستانی شہریوں کو لے کر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ آج صبح سات بج کر 24 منٹ پر دہلی پہنچا۔
-
ہندوستانی مظاہرین پر ایک مسلح شخص کی فائرنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اس درمیان دہلی میں جامعہ نگر میں سی اے اے کے خلاف ریلی میں شریک لوگوں پر ایک شدت پسند مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا-