-
ہندوستان میں تین طلاق بل نئی حکومت کیلئے چیلنج
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ کےآج پیرکے روز سے شروع ہونے والے اجلاس میں نئی حکومت کے سامنے جہاں تین طلاق بل سمیت دس اہم آرڈیننس کو منظور کرانے کا بڑا چیلنج ہوگا، وہیں اپوزیشن پارٹیاں حکومت کو کسانوں، بے روزگاری، سکیولرزم، الیکٹرانک ووٹنگ مشین جیسے بہت سے دیگر مسائل پر گھیرنے کی کوشش کریں گی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ 2019: ہندوستان نے پاکستان کو 89 رنزسے شکست دے دی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵ہندوستان نے ورلڈکپ کرکٹ میں پاکستان کو 89 رنزسے شکست دے دی۔
-
تجارتی استثنیٰ کےخاتمے پر ہندوستان کا امریکہ کو کرارا جواب
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱ہندوستان نے امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے امریکہ کو دن میں تارے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ڈاکٹروں کا احتجاج جاری مریضوں کو پریشانی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دل ہے: ترک صدر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴ترکی نے مسئلہ فلسطین و کشمیر کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک و ہند آمنے سامنے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے افغانستان کو اور 22 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دی۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں سیکا اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان نے بھی امریکی مصنوعات پر ٹیکس لگا دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷ہندوستان نے بھی امریکی مصنوعات پر جوابی درآمدی ٹیکس عائد کر دیا۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال سنیچر کو بھی جاری رہی۔
-
صدر ایران کا دورۂ بیشکک، علاقے میں امن و سلامتی کے تحفظ پر تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیشکک اجلاس میں،ایران سے متعلق اپنے نظریات اور مواقف کو بیان کیا ہے۔ وہ قرقیزستان کے صدر کی سرکاری دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے انیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بیشکک کے دورے پر تھے -