-
الیکشن کمیشن اب غیرجانبدار نہیں رہا، راہول گاندھی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیرپرسن سونیا گاندھی نےاتحادیوں اور معاون جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ 24 مئی کو بلائی ہے ۔ اس میٹنگ میں انتخابی نتائج کے بعد کی صورت حال کے مطابق پیدا ہونے والے سیاسی ماحول پر غور کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ہندوستان میں عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-
-
عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔
-
لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی مہم ختم اتوار کو پولنگ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں 59 سیٹوں پر ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم کل جمعہ کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی، سخت سکیورٹی میں کل اتوار کو پولنگ ہوگی۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کر رہی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین قریبی اور خوشگوار تعلقات: جواد ظریف
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل رات نئی دہلی پہنچے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے اور اس بار بھی سیاسی جماعتیں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔