-
سری لنکا: ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہری بھی شامل
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سری لنکا کے 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں ہونے والے 6 دھماکوں کے نتیجے میں 215 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
منتظران کو امام زمانہ (عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰آج اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے نام ایرانی شہداء کے اہلخانہ کا خط
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران میں دہشتگردی سے متاثر ہونے والوں کے اہلخانہ نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک خط میں ان سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی اپنی جنوب مغربی علاقوں کی سرحدوں سے دہشتگردوں کے داخلے کو روکنے کیلئے اقدامات کریں۔
-
شب برأت انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵شب برات جو شعبان المعظم کی پندرہویں شب میں منائی جاتی ہے یہ شب آسمان امامت و ولایت کے چودہویں درخشاں ستارے اور بارہویں امام فرزند رسول خدا (ص) مہدی موعود حضرت امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مبارک شب ہے۔
-
نئی دہلی سے کشمیر پالیسی بدلنے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
-
مذہبی پیشوا آچاریہ پرمودکشنن - لکهنو سے انتخابات لڑیں گے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کے بیان پر پاکستان کا رد عمل
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵بالاکوٹ پر سشما سوراج کے دیئے گئے بیان پر پاکستان نے کہا کہ آخر کار سچائی سامنے آگئی۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
ہندوستان میں انتخابی سرگرمیاں
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ