-
ایران، ہندوستان کی توانائی کے حصول کے لئے اہم ملک
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایران اور ہندوستان کی معیشتیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ ہندوستان
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں ہندوستان کے تین روزہ دورے اور میزبان ملک کی اعلی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا گرفتار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
نئی دہلی میں ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں اپنے قیام کے دوران اسپین کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مختلف سیاسی اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں سنجیدہ عزم کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴ہندوستان کی وزیر خارجہ نے علاقے اور دنیا میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں ہمہ جہتی سنجیدہ عزم کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دوره ہندوستان
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے وزیرخارجہ کا خطاب
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
میونسپل کارپوریٹرس کا احتجاج
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملےسے خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جودا ظریف نے یورپی ملکوں کے تازہ ترین ایران مخالف دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشیوں کے ذریعے یورپ دہشت گردوں کو اپنے یہاں پناہ دینے کے معاملے سے خود کو بری الذمہ نہیں کر سکتا۔
-
سخت حالات میں ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعاون
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان سخت حالات میں ایران کے ساتھ رہا ہے۔