-
کوفی عنان اور واجپائی کے انتقال پرایران کی تعزیت
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان اور ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔
-
تہران میں ہندوستان کے یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں یوم آزادی
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور پندرہ آگست کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
-
ٹرمپ پر یورپی یونین کی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں مسلح تصادم جاری 4 ہلاک و زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ریاستی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہجومی تشدد اور فرقہ واریت کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
آئین کی دفعہ تین سو سترپینتس اے کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت پر احتجاج
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ