SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • بہار میں نئي ووٹرلسٹ ہوئی جاری، 47 لاکھ ووٹروں کے نام غائب! کیا زیادہ تر مسلمان ووٹروں کے نام ہٹائے گئے ہیں؟

    بہار میں نئي ووٹرلسٹ ہوئی جاری، 47 لاکھ ووٹروں کے نام غائب! کیا زیادہ تر مسلمان ووٹروں کے نام ہٹائے گئے ہیں؟

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    بہار میں یہ پہلا موقع تھا کہ ووٹر لسٹ کو اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آرکے ذریعہ جامع طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا۔ لیکن اس بار بھی 65 لاکھ کے بجائے 47 لاکھ ووٹرس کے نام فہرست سے ہٹا دئے گئے ہیں۔

  • لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج

    لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    ہندوستان کے زیر انتظام لداخ کے علاقے لیہہ میں حالیہ پر تشدد واقعات اور کرفیو کی وجہ سے سیاحت اور معیشت کو زبردست نقصان پہنچنے کی خبر ہے -

  • ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد کے بعد  انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار، بینکنگ اور صحت کا نظام درہم برہم

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد کے بعد انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار، بینکنگ اور صحت کا نظام درہم برہم

    Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد، گذشتہ تین دنوں سے انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث کاروبار، بینکنگ اور صحت کی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں

  • کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار

    کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار

    Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸

    ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا لیکن ایشین کرکٹ کونسل کے چیئر مین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔

  •                                                                                                                       راہل گاندھی کو انتہاپسندوں سے خطرہ ہے : کانگریس پارٹی کا دعوی

    راہل گاندھی کو انتہاپسندوں سے خطرہ ہے : کانگریس پارٹی کا دعوی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اپنے رہنما راہل گاندھی کو انتہا پسندوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کی خبر دی ہے

  • امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘

    امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘

    Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔

  • ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست

    ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۹

    ہندوستان نے ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی

    بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱

    ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے لوگوں ، ان کی ثقافت اور روایات پر حملہ کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان میں بھگدڑ کا واقعہ ، اموات کی تعداد چالیس ہو گئی

    ہندوستان میں بھگدڑ کا واقعہ ، اموات کی تعداد چالیس ہو گئی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں گزشتہ روز ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آنے والے بھگدڑ کے واقعے میں اموات کی تعداد چالیس ہو گئی ہے

  • ہندوستان میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا گرفتار

    ہندوستان میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا گرفتار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    اترپردیش کے بریلی شہر میں جمعہ کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا کو گرفتار کر کے چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 16 دہشت گرد ہلاک، دو جوان جاں بحق

    پاکستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 16 دہشت گرد ہلاک، دو جوان جاں بحق

    ۲۰ minutes ago
  • تحریک مقاومت کے اسلحے پر سودے بازی نہیں ہوسکتی: عراقی مبصرین

  • آئزنکوٹ کو موساد کے چیف کے دورۂ امریکا کی خبر نہیں تھی: صیہونی میڈیا

  • امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھاری گراوٹ

  • ہندوستان: حیدرآباد میں کانگریس کی "بھارت سمٹ" کا دوسرا اور آخری دن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS