-
مسلم امہ انتشار کا شکار
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مسلم امہ انتشار کا شکار ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ایران، سعودی عرب اور پاکستان کا اتحاد ناگزیرہے۔
-
کین جسٹر ہندوستان میں امریکی سفیر
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کین جسٹر کو ہندوستان میں نیا امریکی سفیر نامزد کر دیا ہے جو جلد نئی دہلی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
-
ہندوستان، پاکستان اورنیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان،پ اکستان اور نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور ہلاکتوں پر ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عید الاضحی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶پاکستان اور ہندوستان میں عید الاضحی آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، دماغ کے بخار کی وبا سے 42 بچے جاں بحق
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور میں دماغ کے بخار کی وبا نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی ہے اور اس کے نتیجے میں 2 روز کے دوران صرف ایک سرکاری اسپتال میں 42 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
ہندوستان میں موسلادھار بارش، 21 جاں بحق، لاکھوں متاثر
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہندوستان کے علاقوں گورکھپور اور ممبئی میں طوفانی بارش سے 21 افراد جاں بحق جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستانی دفتر خارجہ طلبی
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی فائرنگ پر احتجاج کرتے ہوئے پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پولیس لائن میں خودکش حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ہریانہ فسادات میں 36 ہلاک، 552 گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں سکھ مذہبی رہنما گرو گرمیت رام رحیم کی گرفتاری سے پھوٹنے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔