-
ہندوستان، سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں میں جھڑپیں، دو نکسلی ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶جمعرات کو ہندوستان کی سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دو نکسلی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو گا
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھمکانے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک و زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سےایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔
-
سیاسی رہنماوں کی نظر بندی کی مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶حریت کانفرنس کے رہنما نے کشمیری قائدین کی نظر بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی معرکے کے بعد سیاسی معرکہ آرائی شروع
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور راشٹریہ جنتا دل کے ارکان نے آج لوک سبھا اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
ہندوستانی وزیردفاع کو گوا کی حکومت بنانے کی دعوت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸گوا کی گورنر مردلا سنہا نے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
نکسلیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ہندوستانی وزیر داخلہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی وجہ سے ریاست میں ماؤنواز سرگرمیوں میں كمی آئی ہے۔
-
بی جے پی کی تاریخی کارکردگی پرمودی کا اظہار تشکر
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت کو ترقی اور اچھی حکمرانی کی جیت بتاتے ہوئے پارٹی پراعتماد کا اظہار کرنے کے لئے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
نکسلیوں کے ساتھ تصادم میں سیکورٹی فورسز کے11 اہلکار ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے جنوبی علاقے بستر میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں سنٹرل سیکورٹی فورس کے گیارہ اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔