-
اذلان شاہ ہاکی کپ،ہندوستان نے پاکستان کو ہرادیا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہندوستان نے پاکستان کوایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔
-
مبینہ ہندوستانی جاسوس کے خلاف مقدمہ درج
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴حکومت پاکستان نے مبینہ ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
-
ہندوستان اور مالدیپ میں فوجی تعاون
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ہندوستان مالدیپ سے فوجی تعاون بڑھا کر بحر ہند میں اپنی فوجی پوزیشن مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی پاکستان اور ہندوستان سے مذاکرات شروع کرنے کی اپیل
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶اقوام متحدہ نے پاکستان اور ہندوستان سے باہمی کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات کے دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان اور مالدیپ میں پانچ سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲ہندوستان اور مالدیپ نے باہمی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
زلزلے کے بعد نئی دھلی میں میٹرو سروس معطل
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے بعد میٹرو سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی۔
-
پاکستان، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
کیرالا: مندر میں آتشزدگی، چوراسی ہلاک دو سو زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰ہندوستان کی ریاست کیرالا کے پتنگل مندر میں ہونے والے واقعے میں چوراسی افراد ہلاک اور دوسو سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں -
-
ہندوستان کو گیس فراہم کرنے کی ایران کی آمادگی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے پٹرولیم کے وزیروں نے پیٹرولیم اور انرجی کے شعبوں میں باہمی تعاون پر بات چیت کی ہے -
-
ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کے بقایاجات کی ادائیگی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵ہندوستان کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت تیل کے بقایاجات بہت جلد تہران کو ادا کردے گی-