-
ہندوستانی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ پر اظہار آمادگی کیا
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵ایران کےسینٹرل بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے کہا ہے ہندوستانی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پرآمادگی ظاہر کی ہے -
-
دہلی کے وزیراعلی پر جوتا چلایا گیا
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال پر پریس کانفرنس کے دوران جوتا پھینکا گیا جو اسٹیج سے پہلے ہی گرگیا
-
ہندوستان: جیش محمد کے سربراہ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں ہندوستان کی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔
-
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ہندوستان سے اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹پاکستان نے اپنے خلاف ہندوستان سے خفیہ سرگرمیاں بند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: گیارہ ایرانی ماہیگیر آزاد
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے گیارہ ایرانی ماہیگیروں کی ہندوستانی جیل سے رہائی کی خبر دی ہے۔
-
ملک میں اصلاحات کے عمل میں رکاوٹیں کھڑی نہ کی جائیں، ہندوستان کے وزیر خزانہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱ہندوستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اقتصادی اصلاحات کے نفاذ کو جماعتی سیاست سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان کے تعلیمی مراکز میں خوف و ہراس کا ماحول، کانگریس
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے اعلی تعلیمی اداروں کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے یونیورسٹیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کے لیے ہندوستان کی جانب سے پینتالیس کروڑ ڈالر کی رقم مختص
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹ہندوستان نے ایران کے ساتھ تجارت کے لیے پینتالیس کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔
-
خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، پاکستان
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے گی۔
-
ہندوستان: سینتالیس پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۰ہندوستان کی خصوصی عدالت نے سینتالیس پولیس اہلکاروں کو بے گناہ سکھوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔