-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس میں دہشت گردوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس میں دہشت گردوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جوہری فہرستوں کا تبادلہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰ہندوستان اور پاکستان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر اپنے جوہری وسائل و مراکز کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی سرحد کے قریب ہندوستان کی فضائیہ کے ایک ٹھکانے پر حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳مسلح افراد کے ایک گروہ نے پاکستان کی سرحد کے قریب واقع ہندوستان کی فضائیہ کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر دیا۔
-
ہندوستان کی مرکزی حکومت پر ریاستی حکومت کی شدید تنقید
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶ہندوستان کی ریاست دہلی کے وزیراعلی نے اپنے ملک کی مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہلی کی ریاستی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لئے فرقہ واریت کو فروغ دے رہی ہے: سونیا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لئے فرقہ واریت کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴ایران اور ہندوستان نے اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-
-
ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں نائیجیریا کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں " ایک شام نائیجیریا کے مسلمانوں کے نام " کے زیر عنوان ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا-
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارت کو دوگنا کیا جا سکتا ہے: علی طیب نیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ موجودہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی لین دین کو دو گنا تک بڑھایا جا سکتا ہے-
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان نقل و حمل کے شعبے میں تعاون
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور ہندوستان کے درمیان ریل، سڑک اور بندرگاہوں کی تعمیر کے شعبے میں تعاون میں فروغ آئے گا-
-
پاکستان نے نوازشریف مودی ملاقات کو مثبت قرار دے دیا
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹اسلام آباد نے ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کو مثبت قرار دیا ہے-