-
مہاراشٹر پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست مہاراشٹر کے مہاجر مزدوروں کی حالت زار کا از خود نوٹس لے لیا۔
-
مدھیہ پردیش فلور ٹیسٹ پر سماعت بدھ کو ہوگی: سپریم کورٹ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی ہے۔
-
شاہین باغ کی خواتین سے سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
سپریم کورٹ اور شاہین باغ مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کے ساتھ سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
شاہین باغ دهرنے کے بارے میں مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں مظاہرے، شاہین باغ میں سڑک کھلوانے کے لئے مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں جہاں احتجاجی دھرنے جاری ہیں وہیں شاہین باغ میں سڑک کھلوانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ مذاکرات کاروں اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
سپریم کورٹ کا حکم: شاہین باغ کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں اس درمیان سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
-
شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک کے لئے ملتوی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔