-
ہندوستان: وقف قانون پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایک شق پر روک
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ آج ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کی اس شق پر روک لگاد ہے جس کےتحت وقف بنانے کے لئے کسی شخص کو پانچ سال تک اسلام کا پیرو ہونا ضروری تھا۔
-
حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان: متنازعہ فلم اودے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ، مولانا ارشد مدنی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فلم ’ادے پور فائلز‘ پر سپریم کورٹ میں اعتراض درج کراتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور ملک میں فرقہ واریت بڑھانے والی قرار دیا
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی ہے۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژهای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
-
وقف قانون کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ہندوستان میں مسلمانوں کے اوقاف کی املاک کے بارے میں حکومتی قانون کے خلاف ستر سے زائد شکایتوں پر ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت ہورہی ہے سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
یوپی حکومت کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶ہندوستان میں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کی بلڈوزر کارروائی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے، اس حوالے سے یوگی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔