-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت کو جھٹکا، عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ہندوستان میں عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی جس سے ہندوستان کی مرکزی حکومت کو ایک جھٹکا لگا ہے۔
-
سپریم کورٹ نے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش کی حکومتوں سے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
لکھیم پور کیس میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کا یوپی حکومت کو نوٹس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹لکھیم پورکھیری تشدد معاملے میں گواہوں پر مبینہ حملہ کی شکایت کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ریاست اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا۔
-
راجیو گاندھی کا قاتل ضمانت پر رہا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے قاتل کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، یوگی حکومت کو دھچکہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں ریاست یوپی کی حکومت کو سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی ضبط کی گئی جائدادیں واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان، حجاب تنازعہ ، ابھی سماعت نہيں چیف جسٹس کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک میں حجاب سے متعلق تنازعے میں سبھی کے آئینی حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس کی نیب پر سخت تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس نے قومی احتساب ادارے نیب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ہندوستان میں سپریم کورٹ نے انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں کے ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔