SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش کا سسپینس بھی ختم، آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    ہندوستان: مدھیہ پردیش کا سسپینس بھی ختم، آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے موہن یادو کو منتخب کرلیا ہے۔ اس طرح ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے بارے میں ایک ہفتے سے بھی زیادہ چلنے والا سسپینس ختم ہوگیا۔

  • ہندوستان: وشنو دیو سائے چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    ہندوستان: وشنو دیو سائے چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹

    ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے وشنو دیو سائے کو منتخب کرلیا گیا ہے۔

  • ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے انتخابات کے بعد کی سیاسی صورتحال

    ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے انتخابات کے بعد کی سیاسی صورتحال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  •  انداز جہاں - ہندوستان: ریاستی الیکشن کے بعد کی صورتحال

    انداز جہاں - ہندوستان: ریاستی الیکشن کے بعد کی صورتحال

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2023

  • ہندوستان: قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کی گرفتاری پر التوا کا نوٹس

    ہندوستان: قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کی گرفتاری پر التوا کا نوٹس

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    لوک سبھامیں کانگریس نے سمندری طوفان میچونگ اور قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مسائل پر التوا کا نوٹس پیش کیا۔

  • ہندوستان: میزورم میں انتخابی میدان میں پہلی بار قدم رکھنے والے اتحاد نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا

    ہندوستان: میزورم میں انتخابی میدان میں پہلی بار قدم رکھنے والے اتحاد نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج پیر کو حالیہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں انتخابات میں پہلی بار شرکت کرنے والے اتحاد زیڈ پی ایم نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر مکمل اکثریت حاصل کرلی اور حکمراں فرنٹ 10 سیٹوں تک سمٹ کر رہ گیا ہے۔

  • ہندوستان: ریاستی انتخابات، تین ریاستوں میں بی جے پی کو اور ایک ریاست میں کانگریس کو کامیابی

    ہندوستان: ریاستی انتخابات، تین ریاستوں میں بی جے پی کو اور ایک ریاست میں کانگریس کو کامیابی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰

    ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں سے آج چار ریاستوں میں ووٹنگ کی گنتی ہوئی جس میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کو اور تلنگانہ میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے۔

  • ہندوستان کی ریاست تلنگانہ میں انتخابات

    ہندوستان کی ریاست تلنگانہ میں انتخابات

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کی ایک سو انیس نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے آج اس ریاست میں ووٹ ڈالے گئے۔

  • ہندوستان: راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ختم، 68 فی صد سے زیادہ رائے دہندگان نے حصہ لیا

    ہندوستان: راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ختم، 68 فی صد سے زیادہ رائے دہندگان نے حصہ لیا

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں آج ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہا۔

  • ہندوستان: نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، کانگریسی رہنما

    ہندوستان: نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، کانگریسی رہنما

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
    ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
    ۱۰ hours ago
  • جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
  • حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ
  • Video | لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ
  • اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی رژیم کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS