SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی

    یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴

    جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔

  • ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا

    ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان: کانگریس لیڈر راہُل گاندھی قُلی بن گئے + ویڈیو اور تصاویر

    ہندوستان: کانگریس لیڈر راہُل گاندھی قُلی بن گئے + ویڈیو اور تصاویر

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۷

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بزی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کے ایک ریلوے اسٹیشن جا کر قلیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

  • ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل

    ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل "انتخابی جُملہ" یا "تاریخی قدم"؟

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    خواتین ریزرویشن بِل کو ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ نے تاریخی قدم، کانگریس نے انتخابی جُملہ اور عآپ نے عورتوں کو بیوقوف بنانے والا بِل بتایا ہے۔ ہندوستان کی مرکزی حکومت نے گزشتہ روز خواتین ریزرویشن بِل پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کردیا۔ اس بِل پر حکمراں اتحاد اور اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے لیکن پہلے اس بِل پر سرسری نظر ڈالتے ہیں کہ اس بِل میں ہے کیا؟

  • ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم

    ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶

    ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز کو مسترد کرتی ہے۔

  • انداز جہاں - ہندوستان : ایک ملک ایک الیکشن

    انداز جہاں - ہندوستان : ایک ملک ایک الیکشن

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2023

  • عوام نے مودی حکومت کی وداعی کا راستہ بنانا شروع کر دیا ہے: کھڑگے

    عوام نے مودی حکومت کی وداعی کا راستہ بنانا شروع کر دیا ہے: کھڑگے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵

    کانگریس صدر کھڑگے نے کہا کہ مودی جی سچائی پر پردہ ڈالنے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام مودی حکومت کے دھیان بھٹکانے والے ایشوز کی جگہ سچ سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔

  • ہندوستان، حکومت مخالف اتحاد

    ہندوستان، حکومت مخالف اتحاد "انڈیا" کا ممبئی اجلاس اختتام پذیر، آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵

    ہندوستان کے شہر ممبئی میں حزب اختلاف کی 28 جماعتوں کے اتحاد "انڈیا" کا تیسرا اجلاس آج، جمعہ کو، اختتام پذیر ہوگیا جس میں آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم مصمم کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک مشترکہ قرارداد پاس کی گئی ہے۔

  • فضائی سفر سے متعلق مودی کا وعدہ ان کے دوسرے وعدوں کی طرح ہوا میں اڑگیا: کانگریس

    فضائی سفر سے متعلق مودی کا وعدہ ان کے دوسرے وعدوں کی طرح ہوا میں اڑگیا: کانگریس

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱

    کانگریس کے صدر نے ایک مرتبہ پھر نریندرمودی کی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • بی جے پی ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں ملوث

    بی جے پی ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں ملوث

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ریاستی حکومتوں کو کمزور کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
    ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
    ۱۰ hours ago
  • جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
  • حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ
  • Video | لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ
  • اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی رژیم کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS