-
اپوزیشن لیڈر کی ای ڈی میں طلبی پر کانگریس کا ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی ای ڈی میں طلبی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کے باعث معمول کی کارروائی تعطل کا شکار رہی ۔
-
ہیرالڈ میڈیا ہاؤس پر ای ڈی اہلکاروں کا چھاپہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے نئی دہلی میں ہیرالڈ میڈیا ہاؤس پر چھاپے کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔
-
مہاراشٹرا کے گورنر کے بیان پر کانگریس اور شیوسینا کا ردعمل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شیوسینا اور کانگریس پارٹی نے ریاست مہاراشٹر کےگورنر کی جمعے کی رات کی تقریر کو ریاست کے عوام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مہنگائی اور سونیا گاندهی کی ای ڈی دفتر میں پیشی کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
بی جے پی حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلبی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان، کانگریس نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج جمعرات کو ای ڈی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کی پیشی اور پوچھ تاچ کے خلاف دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔
-
مہنگائی کے خلاف کانگریس اراکین پارلمان کا مظاہره
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰سحر نیوز رپورٹ