-
عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کے لئے کامیابی ہے، صدر مملکت
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی بڑی کامیابی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں بین الاقوامی عدالت میں ایران کی ایک کامیابی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶عالمی عدالت انصاف نے امریکہ کے خلاف ایران کی اپیل کی سماعت سے متعلق اپنے با اختیار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے واشنگٹن سے عدالت کا فیصلہ آنے تک ایران کے خلاف انسان دوستانہ امور اور اسی طرح شہری ہوا بازی کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کا امریکہ کے پاس کوئی جواب نہیں
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت کے تیسرے روز ایرانی وکلا نے واشنگٹن کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ایرانی عوام کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔
-
عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی شکایت کی سماعت
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں پیر کے روز امریکہ کے خلاف ایران کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کی پہلی سماعت ہوئی۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان میں ایران کو وعدہ خلافی کا سامنا ہے، عباس عراقچی
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدر آمد میں ایران کو مقابل فریق کی وعدہ خلافی کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تہران سخت رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی جانب سے مقدمہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ میں ایران کے سینٹرل بینک کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
-
ایران نے امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے سینٹرل بینک سے تقریبا دو ارب ڈالر کی ڈکیتی اور ان کو ضبط کرنے کی بنا پر امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔