-
ٹرمپ فرانس میں مداخلت نہ کریں، لے دریان کا انتباہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲فرانس کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
-
فرانس میں پرتشدد مظاہرے، ڈیڑھ سو کے قریب زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳فرانس میں یلو ویسٹ کے نام کے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں اور ہفتے کے روز ہونے والے مظاہروں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں سیمت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فرانس کے ساتھ ساتھ جرمنی، بیلجیئم، ہالینڈ اور براعظم یورپ کے دیگر ملکوں میں یلوویسٹ تحریک کی عوامی حمایت میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
-
فرانس میں حالات کشیدہ، تعلیمی ادارے اور میٹروبند
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷فرانس میں آج بھی پُرتشدد مظاہروں کا خدشہ ہے اسی لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے کے نتیجے میں ایفل ٹاور اور لوور میوزیم بند
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰فرانس کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز ایفل ٹاور، لوور میوزیم اور دسیوں دیگر سیاحتی مراکز بند رکھے جائیں گے۔
-
فرانس میں ہنگامہ آرائی، 89 ہزار سیکورٹی اہل کار تعینات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹حکومت فرانس کی پسپائی کے باوجود اس ملک میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانسیسی حکومت مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا دائرہ پھیل جانے کے بعد فرانسیسی حکومت قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔
-
فرانسیسی حکومت کی پسپائی
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴فرانس میں پُر تشدد مظاہروں نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
فرانس، 18 دنوں سے جاری مظاہروں میں شدت
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲فرانس کافی عرصے سے بے روزگاری اور افراط زر کی شرح میں مسلسل اضافے سے دوچار ہے اور حال ہی میں حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے خلاف شروع ہونے والا مظاہروں کا سلسلہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸فرانس میں ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف یلو جیکٹ مظاہروں کے شرکا کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور فرانس کے وزیر اعظم جلد ہی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیں گے۔