-
یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳یمن کے وزیر خارجہ نے یمنی قوم کی مظلومیت کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران مغربی ملکوں کے جواب کا منتطر ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہرا ن ویانا مذاکرات میں مغربی ملکوں کے جواب کا منتظر ہے۔
-
یمن میں سعودی جارحیت کے دوران دسیوں ہزار یمنی کینسر میں مبتلا
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱رپورٹ کے مطابق یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 39 ہزار یمنی کینسر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷امریکی پارلیمنٹ کے دو ڈیموکریٹ ارکان نے سعودی عرب کے لئے فوجی امداد کو محدود بنانے کے مقصد سے ایک بل پیش کیا جس میں سعودی فضائیہ کو امریکہ کمپنیوں کی جانب سے جنگی آلات و وسائل کی تعمیر اور مینٹیننس کی خدمات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن نے یواے ای کے ساتھ اسرائیل کو بھی دیا اہم پیغام، ایک حملہ اور کئی پیغام، بڑے حساس موقع پر دیا گیا پیغام
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲ان دنوں اسرائیلی حکام متحدہ عرب امارات کے بہت دورے کر رہے ہیں۔ ابھی گزشتہ مہینے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت نے متحدہ امارات کا دورہ کیا تھا جبکہ اتوار کو اسرائیلی صدر اسحاق ہرزبرگ بھی دو روزہ دورے پر ابوظہبی جا پہنچے۔
-
سعودی اتحاد کو کاری ضرب، کئی علاقے ہاتھ سے گئے، سعودی سرحد کی طرف فوج کی پیشرفت جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب سے لگنے والی سرحد کے پاس متعدد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے شدید حملوں پر ایران کا اظہار تشویش، یو این کے سیکریٹری جنرل سے وزیر خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳یمن پر سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو جانے کے بعد اعلی ایرانی حکام نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ سیاسی صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری جاری، یمنی فورسز نے بھی دسیوں جارحین کو ہلاک کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔